Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سورج سے کیسے اپنی  جلد کو محفوظ رکھا جائے؟

موسم کی تبدیلی صرف ماحول پر اثر نہیں کرتی بلکہ چہرے کی رونق کو بھی آہستہ آہستہ ختم کردیتی ہے۔

جیسے کے آپ جانتے ہیں کہ  موسم گرما کی آمد ہوچکی ہے اور ہمیں اپنی جلد کو سورج  سے محفوظ رکھنا ہے کیونکہ  یہ انسانی جلد اور چہرے کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

خیال رہے موسمیاتی تبدیلی سے چہرے کی رونق ماند پڑجاتی ہے اور دھوپ ،مٹی بھی چہرے پر داغ دھبوں اور جھائیوں کا  باعث بنتی ہے جو  پریشانی میں مزید اضافہ کرتا ہے

دوسری جانب ڈاکٹر سیما ہیرجی نے بتایا کہ سن بلاک لگانے سے چہرے کی متاثرہ جلد صحتیاب ہوتی ہے۔

یاد رہے  اپنی جلد کو محفوظ رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پانی پیئے اورسن  بلاک کا استعمال کریں۔