پب جی گیم کی دوستی نے ایک اور حوا کی بیٹی کی زندگی اجاڑ دی
کراچی کی لڑکی شادی کے جھانسے میں لاہور پہنچی
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر کے بالکل قریب واقع روز ہوٹل میں لڑکی 3 دن تک زیادتی کا نشانہ بنتی رہی
حارث نامی لڑکا ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر روپوش ھو گیا
جہاں سے ایک گینگ اسے شمالی چھاونی کے علاقےمیں ایک ٹیسٹ ہاوس لے گیا
گیسٹ ہاوس میں بھی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
لڑکی ننگے پاوں بغیر دوپٹے کے وہاں سے بھاگ نکلی
کینٹ کے علاقے میں رات گئے لڑکی کی چیخ و پکار سن کر حساس ادارے کے اہلکاروں نے فوری پولیس کو اطلاع دی
شمالی چھاونی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا















