Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے، حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت اچھا کام ہورہا ہے، ڈی ایچ اے کو کور کیا ہے، جو مدد ہو سکتی ہے میری طرف سے پولیس کی وہ ہم کرے گے۔

 انہوں نے کہا کہ ہر پولیس اسٹشن میں ہم کمیرے دستیاب کرے گے، آج ہمارے ایس ایس پی اور ڈی ائی جیز تعینات ہوگئے ہے جبکہ دو تین دن میں ڈی ایس پیز تعینات ہوجائے گے۔

حارث نواز نے یہ بھی کہا کہ سی پی ایل سی اچھا کام کر رہی ہیں، میں نے دورے کئے ہیں، رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے۔

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مزید کہا کہ پہلے جو کمیرے لگے ہوئے ہیں ان کو ٹھیک کرے گے جبکہ این آئی ٹی سی کے ساتھ مل کر 10 ہزار کمیرے بھی لگا رہے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں