Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شردھا کپور کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ  اپنے منفرد اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

شردھا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

جبکہ ایک ویڈیو میں شردھا اور کو اداکار ورون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

شردھا ہمیشہ اپنی دلکش شخصیت سے مداحوں  کی توجہ کامیابی سے اپنی جانب مبزول کر لیتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مداحوں کے ساتھ اکثر اپنی  تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ شردھا نے بھی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 شردھا نے اپنے فنی سفر کا آغاز 2010ء میں فلم تین پتی سے کیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ شردھا ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔