Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور؛ خاتون نے شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

لاہور میں خاتون نے شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک شاپنگ مال میں خاتون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

خاتون کی شناخت حلیمہ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہلاک ہو چکی ہے۔

خاتون کے دوست حماد کو حراست میں لے لیا گیا۔