Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران اکیلا نہیں ہے ، شمالی کوریا نے بھی اپنی سمت طے کرلی

ایران اکیلا نہیں ہے ، شمالی کوریا نے بھی اپنی سمت طے کرلی۔ شمالی کوریا کے صدرکا بیان بھی سامنے آگیا۔

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے امریکی بیانات پر اپنی واضح سمت اختیارکر لی ہے۔

کم جونگ اون نے کہاہے کہ ایران اسرائیل جنگ میں ایران اکیلا نہیں ہے ۔

اس سلسلے میں بھارتی چینلز پر بھی تبصرے شروع ہو گئے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کو امریکا کے سخت مخالفین میں تصورکیا جاتاہے ۔ امریکی صدر کے مسلسل بیانات نے نصف دنیا کو جگا دیا ہے ۔

اس سے قبل روس ،چین اور قطر کی جانب سے بیانات سامنے آچکے ہیں۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے اسرائیل کو سرکش ریاست قراردیدیاہے۔

ایران اکیلا نہیں ہے ، شمالی کوریا نے بھی اپنی سمت طے کرلی ہے۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون کا اس سلسلے میں بڑا بیان سامنے آگیاہے ۔

متعلقہ خبریں