Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حوثی باغیوں نے اسرائیل جانے والامال بردارجہاز بحیرہ احمرمیں تباہ کردیا،ویڈیوجاری

حوثی باغیوں نے اسرائیل جانے والے مال بردارجہاز کو بحیرہ احمر میں تباہ کردیا۔ اس واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ ویڈیو میں مال بردار جہازکو حوثی باغیوں کو دیکھا جاسکتاہے۔ جنہوں نے  آئندہ بھی اسرائیل کی طرف رسد لے جانے والے  مال بردار جہازوں اسی طرح تباہ کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔

یمنی حوثیوں نے کی  ویڈیو میں دکھایاگیاکہ کس طرح مال بردار بحری جہاز بحیرہ احمر میں غرق ہوگیا۔ ویڈیو میں جہاز کو دھماکے سے تباہ ہوتے بھی دکھایاگیا۔

واضح رہے کہ حوثی باغیوں نے مذکورہ جہاز پر حملہ کرکے اسے اپنے قبضے میں لے رکھاتھا۔