Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام خط

Now Reading:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام خط
Read President Trump’s Bizarre Letter to Turkey’s President

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کےنام خط لکھا ہے۔  خط میں واضح کیا کہ صدر طیب اردوان کع تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔

 آپ ہزاروں افراد کوذبح کرنے کے ذمےدارنہیں بننا چاہتے، ٹرمپ نے خط میں واضح کیا کہ آئیں مل کرسمجھوتا کرلیں۔

اچھے اقدام  نہ ہوئے تو تاریخ آپ کو شیطان کی حیثیت سےیاد کرے گی۔ اکھڑ اوراحمق نہ بنو۔ تحمل کا مظاہرہ کرو۔

جنرل مازلوم  کا مجھے بھیجا گیا خط بھی آپ کو ارسال کر رہا ہوں، جنرل مازلوم وہ رعایتیں دینے پر تیار ہیں جو کبھی نہیں دیں۔

Advertisement

جنرل مازلوم آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ آپ ایک عمدہ سمجھوتا کرسکتے ہیں۔

دنیا کو نیچا نہ دکھائیں، امریکی صدر نے طیب اردوان سے کہا کہ میں نے آپ کے کئی مسائل حل کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پنجاب حکومت کا گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر عدالت کا بڑا حکم
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر