Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نُور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تردید کر دی

Now Reading:

اداکارہ نُور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تردید کر دی
اداکارہ نُور بخاری

پاکستانی نامور اور سابق اداکارہ نُور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تردید سوشل میڈیا پر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قبل نور کی پانچویں شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرگردش کر رہی تھی جس کی تردید اداکارہ نے کر دی ہے اور سوشل میڈیا پر اِن خبروں پر شدید نارازگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Left the industry two yrs ago… but still in the news . I just understand why cant media get enf of me and let me live in peace every other month they break a news abt me being married again. For God sake get a life dont have any content then to discussion my life and me all the time? I left the industry for a reason so I wud not be published in stupid news.#

Advertisement

A post shared by Noor (@realnoorbukhari) on

اداکارہ نُور بخاری نے اُ پانچویں شادی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے لکھا کہ مجھے انڈسٹری چھوڑے ہوئے دو سال ہوگئے ہیں لیکن ابھی بھی مجھے خبروں کا حصہ بنایاجا رہا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میڈیا میرے پیچھے کیوں پڑا ہوا ہے ہر ماہ میری شادی کے حوالے سے ایک نئی خبر کو میڈیا وائرل کر دیتا ہے جس کا مجھے خود بھی علم نہیں ہوتا۔

Advertisement

اس حوالےسے اداکارہ نور نے غصہ کا اظہار بھی کیا اورلکھا کہ ’خدا کے لیے آپ لوگ اپنے کام سے کام رکھیں اور مجھے میری زندگی سُکون سے گُزارنے دیں۔

اداکارہ نے میڈیا سے سوال کیا کہ کیا آپ لوگوں کے پاس میرے متعلق خبریں پھیلانے کے علاوہ کوئی اور خبر نہیں ہے اور کوئی اور کام نہیں ہے؟

شوبز میں کام کرنے کو دل ہی نہیں کرتا، اداکارہ ثنا نور

نور بخاری نے کہا کہ میں انڈسٹری چھوڑ چکی ہوں لہزا اب تو مجھے خبروں کا حصہ بنانا چھوڑ دیں۔

 انہوں نے مزید کہا میں نے کسی وجہ سے انڈسٹری چھوڑی تھی لہٰذا میری زندگی کےحوالے سے ایسی فضول باتوں کو نہ پھیلایا جائے۔

واضح رہے کہ دو سال قبل نُور بخاری نے اپنے چوتھے شوہر ولی حامد سے علحیدگی اختیار کرلی تھی اور اُس کے بعد نور نے شوبز انڈسٹری کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا اور اس کے علاوہ انہوں دین کے مطابق زندگی گزارنا بھی شروع کر دی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر