Advertisement
Advertisement
Advertisement

چونالگانےوالوں سےایک ایک پائی وصول کریںگے

Now Reading:

چونالگانےوالوں سےایک ایک پائی وصول کریںگے
دشمن

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ لیگی دور حکومت میں قطر سے ایل این جی کی درآمد میں ہوشربا مالی بے قاعدگیاں سامنے آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربیان دیتےہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ لیگی دور حکومت میں قطر سے ایل این جی کی درآمد میں ہوشربا مالی بے قاعدگیاں سامنے آرہی ہیں،ایل این جی درآمد پر 2015-16 کی آڈٹ رپورٹ شاہد خاقان عباسی کے دعوں کی نفی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ 108 ارب کی بے قاعدگیوں اور صارفین سے ساڑھے چار ارب اضافی وصولیوں کا جواب دینا پڑے گا۔

فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ آج پاکستان کے عوام کو مہنگی گیس خریدنی پڑ رہی ہے تو اس کے پیچھے کٹھ پتلی وزیراعظم کی کارستانیاں ہیں۔

Advertisement

معاون خصوصی نے سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی انتقام کا راگ الاپنے اور خود کو بے گناہ قرار دینے والوں کا دامن داغدار ہے، قومی خزانے کو چونا لگانےوالوں سے ایک ایک پائی وصول کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر