Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم دو روزہ دورے پر ملائیشیا کےلیےروانہ

Now Reading:

وزیراعظم دو روزہ دورے پر ملائیشیا کےلیےروانہ

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ملائیشیا کےدارالحکومت کوالالمپور روانہ ہوگئے۔

تفسیلات کے مطابق وزیراعظم ملائشیا کی قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی دلچپسی کے امور، علاقائی و بین الاقوامی امن وسلامتی کو درپیش خطرات سمیت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور تنازعہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر آج کوالالمپور پہنچیں گے، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی، کابینہ کے ارکان اور سینئر حکام سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہو گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یاداشتوں کی تقاریب میں شرکت سمیت مشترکہ پریس کانفرنس اور ملائیشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ایک تھنک ٹینک سے بھی خطاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر