Advertisement

کیا کرونا اوئرس سگریٹ نوشی کرنے والوں کو متاثر کرتا ہے؟

دنیابھر

طبی ماہرین کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں کو بھی کورونا وائرس متاثر کر سکتا ہے-

کراچی اسپتال کے ماہر انفیکشن ڈاکٹر فیصل محمود کے مطابق لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کورونا وائرس س صح تمند شخص کو کچھ نہیں ہوتا، جن کے پھیپھڑے کمزور ہوں یا قوت مدافعت کم ہو تو وائرس اس کو زیادہ متاثر کرتا ہے، جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائس انھیں بھی متاثر کر سکتا ہے۔

ڈاکٹر فیصل محمود نے کہا کہ صحت مند افراد کو ماسک پہننے کی بھی ضرورت نہیں ہے لیکن حفاظتی تدابیر کے طور پر پانی کا استعمال زیادہ کریں۔

ڈاکٹر فیصل محموجن کی عمر 40 سے کم ہو کورونا وائرس سے ان کی اموات تقریباً نا ہونے کے برابر ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد عوامی آگہی اور معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ مختلف اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز بھی بنا دیئے گئے ہیں اور کنٹرول روم بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Next Article
Exit mobile version