Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروناوائرس : اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

Now Reading:

کروناوائرس : اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی
سلطان

سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کرونا وائرس کےباعث ملتوی کردیا گیاہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کےمطابق 11 سے 18 اپریل تک ملائیشیا کےشہرایپو میں کھیلاجاناتھا ،تاہم منتظمین نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیش نظراس ٹورنامنٹ کوفی الحال ملتوی کرنےکااعلان کردیاہے۔

سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نےبھی شرکت کرنی تھی۔

ایونٹ کےلیےنئی تاریخیں تجویز کردی گئی ہیں، جس کےمطابق ٹورنامنٹ 24 ستمبر سے 3 اکتوبرتک منعقدہوگا۔

دوسری جانب اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے لگایا جانے والا پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ بھی ختم کردیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ کیمپ گزشتہ ایک ماہ سے لگاہواتھاجبکہ حتمی کھلاڑیوں کاانتخاب  گزشتہ روزکیاجانا تھا۔

واضح رہے کہ چین سے مختلف ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس کی وجہ سے اب تک 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لگ بھگ 90 ہزارافراد متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستان میں بھی اب تک کرونا وائرس کے 5 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

کراچی اوراسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان سےبھی کرونا وائرس کاایک کیس سامنے آگیاہےجس کےبعدملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل  کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے  2،2  کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اورمتاثرہ افرادزیرعلاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر