Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوچیں! کورونا وائرس کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کیا ہوتا

Now Reading:

سوچیں! کورونا وائرس کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کیا ہوتا

پاکستان شو بز کے نا موراداکارعثمان خالد بٹ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرزبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر بے حد تنقید کی گئی ۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ ‘سوچیں! کورونا وائرس کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کیا ہوتا۔

 ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث اس افسوس ناک صورتحال میں اس غیر سنجیدہ ٹوئٹ کے بعد اداکار پرتنقید کے خوب تیز بر سائے گئے ایک سو شل میڈ یا صارف نے لکھا کہ  ‘ ایک مرحومہ خاتون کے لیے یہ کہنا نہایت ہی غیر سنجیدہ رویہ ہے،ایک اور سارف نے لکھا کہ ‘مرنے والے کو بھی نہیں بخشتے، ظالم ہو تم لوگ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر