Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدرکانیویارک میں 1 ہزارفوجی تعینات کرنےکااعلان

Now Reading:

امریکی صدرکانیویارک میں 1 ہزارفوجی تعینات کرنےکااعلان
امریکی صدر

صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک میں اضافی ایک ہزارفوجی تعینات کرنےکااعلان کرتےہوئےکہاکہ ہم ایک ایسی جنگ لڑرہےہیں جس کی تربیت کسی کونہیں دی گئی۔

تفصیلات کےمطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکورونا ٹاسک فورس کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ اگلے 2 ہفتےکوروناوائرس کےخلاف جنگ میں سب سےمشکل ہوں گے، اس دوران اموات میں بہت زیادہ اضافےکاخدشہ ہے۔

ڈونلڈٹرمپ نےکوروناکی روک تھام کےسلسلےمیں انتظامیہ کی مدد کےلیےمزید ایک ہزارفوجی نیویارک میں تعینات کرنےکااعلان کرتےہوئےکہاکہ مختلف ریاستوں کی مددکےلیے بھی ہزاروں فوجی جوان تعینات کریں گے، کوروناکےخاتمےاورملک کوپھرسےکھولنےکےلیےوسائل کاہرممکن استعمال کریں گے۔

امریکی صدرکامزیدکہناتھاکہ حکومت کی طرف سےکچھ وینٹی لیٹرزبھی نیویارک بھیجےجائیں گے، وفاقی ایجنسیوں نے 180 ملین ماسک آرڈرکیےہیں۔

امریکی صدرکاکہناتھاکہ فوجی اہل کارایسی لڑائی میں جارہےہیں جس کےلیےوہ تربیت یافتہ نہیں، کسی کو بھی اس جنگ کےلیےتربیت نہیں دی گئی۔

Advertisement

واضح رہےکہ امریکی ریاست نیویارک میں کوروناوائرس سے ساڑھے 3 ہزار سےزائد اموات، ایک لاکھ 10 ہزارسےزائد کیسزریکارڈ کیےجاچکےہیں،30 سے زائد پاکستانی نژادامریکی شہری بھی کورونا وائرس کےباعث جاں بحق ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر