امریکی ریاست کیلی فورنیامیں ایک چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کےدوران زمین سےٹکراکرتباہ ہوگیاجس کےنتیجےمیں 2 افرادہلاک ہوگئے۔
عالمی خبررساں ادارے کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنوبی علاقےمیں واقع ماؤنٹ پلیژنٹ ریجنل ایئرپورٹ پرایک انجن والاچھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔
رپورٹ کےمطابق طیارہ کااڑان بھرنے کےکچھ ہی دیربعد کنٹرول روم سےرابطہ منقطع ہوگیاتھاجس پر ایک ہیلی کاپٹراورکشتی کووانڈو جھیل کےعلاقے میں سرچ آپریشن کےلیےبھیجاگیاجنہیں طیارےکاملبہ ایئرپورٹ کے نزدیک مل گیا۔
طیارےکےملبےسےدولاشیں نکال لی گئی ہیں جن کی شناخت 68 سالہ گلین لیمب اور 70 سالہ مائیکل گیگلیوبیانکوکےنام سےہوئی ہے۔
وفاقی ایوی ایشن نےطیارہ حادثےکی تحقیقات کےلیےانکوائری کمیٹی تشکیل دےدی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
