
3D illustration of Coronavirus, virus which causes SARS and MERS, Middle East Respiratory Syndrome
کراچی میں ملیر کے علاقے میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین کے لیےقائم قبرستان کی زمین پر سندھ حکومت اور اسٹیل مل آمنے سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل نے سندھ بورڈ آف ریونیو، کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ ارسال کیا ہے ، جس میں پاکستان اسٹیل نے قبرستان کا قیام غیر قانونی قرار دیا ہے۔
اسٹیل مل انتظامیہ کا مراسلے میں موقف ہےکہ کورونا قبرستان پاکستان اسٹیل کی اراضی پر تجاوزات ہے جبکہ قبرستان میں دو میتوں کی تدفین بھی کی جا چکی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News