Advertisement

کیاآپ کوروناکیک کھاناپسندکریں گے؟

کورونا کیک

ویت نام کےکورونابرگرکےبعداب پیش ہےکوروناکیک ۔۔

جی ہاں،فلسطین سےتعلق رکھنےوالےایاد ابو رزاق نامی شیف نےلوگوں کےلئے”کورونا کیک پیش کیاہے ۔

 فلسطین کے شہرغزہ کی بیکری کےسربراہ خان یونس نے”کورونا کیک”بنایاہےجس میں ایک خاتون نےنیلے رنگ کا فیس ماسک پہن رکھا ہے۔

“کورونا کیک”پرفیس ماسک کےساتھ بنی خاتون اس بات کی نشاندہی کررہی ہیں کہ کوروناوائرس سے بچنےکےلیےاحتیاطی تدابیراورسماجی دوری اختیارکرناکتناضروری ہے۔

Advertisement

میڈیارپورٹس کےمطابق بیکری کی جانب سےسب سےپہلےسوشل میڈیاپراس کیک کاڈیزائن شیئرکیا گیا جس کےبعداب بے شمارلوگوں کی جانب سےاس کیک کےلیےآرڈردیئےجارہےہیں۔

 اس حوالےسےشیف ابو رزاق کاکہناتھاکہ روزبروزاس کیک کوخریدنےوالےصارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھنےمیں آرہاہے۔

انہوں نےزوردیتے ہوئےکہا کہ ہم اس وائرس کےخطرےکوکم تونہیں کرسکتے لیکن ہم اس حوالےسے لوگوں کوسماجی دوری اختیارکرنےکاشعورضرورفراہم کرسکتےہیں۔

ابورزاق نےمزیدکہاکہ ہمارااسٹاف مکمل حفاظتی اقدامات کےساتھ کیک کی تیاری کرتاہے۔

اس سےقبل ویت نام کی ایک بیکری نےکوروناسےمشابہت رکھتابرگرعوام کےلئےپیش کیاتھا جسےبھرپور پذیرائی ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
Next Article
Exit mobile version