Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن کی تباہی کو روکنے کے لیے زرعی شعبہ کھلا رکھا ہے

Now Reading:

لاک ڈاؤن کی تباہی کو روکنے کے لیے زرعی شعبہ کھلا رکھا ہے
imran

وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ ہم تعلیمی اداروں، خرید و فروخت کے بڑے مراکز، شادی ہالز، اور ریستورانوں سمیت ایسے تمام مقامات بند کر چکے ہیں جہاں افراد کے جمع ہونے کا احتمال ہو۔

سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پرپیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ان بندشوں کے تباہ کن اثرات سے بچاؤ کیلئے پہلے زرعی شعبہ کھلا رکھا گیا اور اب ہم تعمیرات کے شعبے کو کھول رہے ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم کا کہناتھا کہ برصغیر میں بلند شرحِ افلاس کیساتھ ہمیں بندشوں میں حد درجہ توازن درکار ہے۔ کرونا کا پھیلاؤ کم کرنے/مکمل طور پر روکنے کیلئے اگرچہ بندشیں ضروری ہیں تاہم اہتمام لازم کہ ان بندشوں کے باعث لوگ فاقوں مریں نہ ہی معیشت کا شیرازہ بکھرے۔ فی الحقیقت ہم ایک تنی ہوئی رسی پر گامزن ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم نے ایک تقریب میں ہم تعمیرات کے شعبے کو کھولنےکا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر