
کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہناہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث گودام میں رکھا کپڑا جل گیا۔
واقعے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع کاکہناہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News