
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی ڈالرکی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنےآئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتےکےپہلے روز ڈالر کی قدر میں 1روپے49 پیسے کمی ہوئی ہےجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنےمیں آیاہے۔
فاریکس ڈیلرزکےمطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرایک روپے 49 پیسے سستا ہوکر162 روپے پرٹریڈ ہوا۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتےکے پہلے روز بھی امریکی ڈال کی قیمت میں کمی ہوئی تھی ۔
گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 37 پیسےسستاہواتھا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News