Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمار سنگا کارا پاکستانی لڑکی کی تعریف کر نے پر مجبور

Now Reading:

کمار سنگا کارا پاکستانی لڑکی کی تعریف کر نے پر مجبور
Kumar Sangakkara

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے پاکستان کی 8 سالہ لڑکی سامیعہ افسر کی بیٹنگ اسٹائل کی صلاحیتوں کی تعریف کردی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سامیعہ افسر کی بیٹنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، ویڈیو میں اُن کے بیٹنگ کرنے کے اسٹائل کو سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کے ساتھ مشابہت دی گئی۔

دوسری جانب سابق کپتان کمار سنگاکارا نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ینگ ٹیلنٹ کی تکنیک مجھ سے بہت بہتر ہے، کرکٹ میں ایسا ٹیلنٹ دیکھنا بہت اچھی چیز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بیٹنگ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، اس عمر میں ایسا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر