
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد اے این پی رہنما نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے رہنما غلام بلورکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیاہے،رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کہاہے کہ غلام بلور کی طبیعت 2روز سے خراب تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اے این پی رہنما اس وقت گھر پر قرنطینہ میں ہیں تاہم انہیں ہسپتال منتقل کرنے پر غوریا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News