Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم قومی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

Now Reading:

بابر اعظم قومی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر
بابراعظم

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا  ہے  ۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق بابراعظم کوایک روزہ میچوں کےلیےپاکستان کرکٹ ٹیم کاکپتان مقررکردیاگیا ہے۔

بابراعظم پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بھی کپتان ہیں جبکہ اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر