Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی اسنوکر چیمپئین نے اسنوکر کلب کھولنے کی اپیل کردی

Now Reading:

عالمی اسنوکر چیمپئین نے اسنوکر کلب کھولنے کی اپیل کردی
اسنوکر

عالمی وباکووڈ 19 یعنی کوروناوائرس سےپریشان پاکستان کے ورلڈاسنوکرچیمپئین محمد آصف نےاسنوکرکلبزکھولنےکی اپیل کردی۔

 تفصیلات کےمطابقمحمد آصف نےاپنےپیغام میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارسےاسنوکرکلب اوراکیڈمیزکھولنےکی اپیل کی ہے۔

اپنےویڈیو پیغام میں محمد آصف نےوزیراعظم عمران خان سمیت تمام اعلی حکام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ چیمپئین ہونے کے باوجود میرا ذریعہ معاش اسنوکر کلب ہے۔

محمد آصف کاکہناتھاکہ مجھ سمیت اسنوکرسےوابستہ سب لوگ مشکلات کاشکارہیں۔ کلب اوراکیڈمی سےہی روزی روٹی چلتی ہے، میراکوئی دوسراذریعہ معاش نہیں،کورونا وائرس کےباعث دوماہ سےاسنوکرکلبز بندہیں۔ حکومت دیگرکاروبارکھول رہی ہےتوہمیں اسنوکرکلبزبھی کھولنےکی اجازت دی جائے۔

ہم حکومت کویقین دہانی کرواتے ہیں کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر