Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی :ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے

Now Reading:

ترکی :ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے
Mohamad Asif

ترکی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں محمدآصف اور بابر مسیح نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں، پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں محمدآصف اور بابر مسیح کی ایک اور کامیابی، محمد آصف نے گروپ سی کے میچ میں جرسی کے راس سائمس کو ہرادیا،، بابر مسیح نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔

  پاکستان  کیوئسٹ  محمد آصف اور بابرمسیح گروپ مقابلوں میں مسلسل تین، تین میچز جیت کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ محمد آصف نے گروپ سی کے میچ میں جرسی کے راس سائمس کو 1-4 سے شکست دی۔

 محمد آصف کی فتح کا اسکور  33-68 ، 25-73، 10-70، 17-55 اور  74-22  رہا۔

Advertisement

پاکستان کے بابر مسیح نے بھی اپنا میچ باآسانی جیت لیا، بابرمسیح نے امریکا کے اجے پربھاکر کیخلاف سینچری بریک کھیلتے ہوئے 0-4 سے کامیابی  سمیٹی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر