Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا
ڈیم

 حکومت کی جانب سےدیامربھاشاڈیم کی تعمیرشروع کرنےکااعلان کردیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق  وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی برائےاطلاعات ونشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے دیامیربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع کرنےکااعلان کردیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نےکہاکہ ‘میں آج دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کررہا ہوں’۔

معاون خصوصی اطلاعات نےمزیدکہاکہ ‘یہ پاکستان کی تمام نسلوں کیلئےایک تاریخی خبرہےاورساتھ ہی یہ ہماری معیشت کیلئے بھی ایک مثبت محرک ثابت ہوگاجس سےنہ صرف 16 ہزار 500 ملازمتیں پیداہوں گی بلکہ 4 ہزار 500 میگاواٹ بجلی بھی پید اہوگی’۔

عاصم باجوہ نےمزید کہا کہ اس منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑکی زرعی اراضی بھی سیراب ہوگی جبکہ تربیلاڈیم کی زندگی 35 برس مزید بڑھ جائے گی۔

واضح رہےکہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنےدیامیربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیرکیلئےفنڈ قائم کیاتھاجس میں شہریوں سے چندہ جمع کرانےکی اپیل کی گئی تھی۔

بعد ازاں اس فنڈ کانام سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈوزیراعظم دیامیربھاشااینڈمہمندڈیم فنڈکردیا گیاتھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر