Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی افواج کشمیریوں کے گھروں میں لوٹ مار کررہی ہے

Now Reading:

بھارتی افواج کشمیریوں کے گھروں میں لوٹ مار کررہی ہے
kashmir

مشال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی افواج چھاپوں کے دوران کشمیریوں کے گھروں سے زیورات اور دیگر قیمتی ضرورت کی اشیا لوٹ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ کشمیر کی مو جودہ صورتحال کو بیا ن کر تے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ بھارتی افواج نے لوٹ مار کے ساتھ ساتھ ایک درجن سے زائد کشمیریوں کے گھروں کو بھی جلا دیا ہے ۔

Advertisement

 مشال ملک نے لکھا کہ صرف یہی نہیں بلکہ متعدد لوگوں اور انکے اہل خانہ کو کورونا وائرس کی وبا کے دوران چھت سے بھی محروم کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ مشال ملک نے اپنی ٹوئٹ میں کشمیریوں کےجلائے گئے گھروں کی تصویر بھی شیئر کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر