
سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں کشمیر کی ٹیم کی نمائندگی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا وائرس سے پریشان عوام کی دادرسی کے لیے آزادا کشمیر پہنچ گئے۔شاہد آفریدی نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
کرکٹ کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے سابق کپتان نے عوام میں راشن بھی تقسیم کیا۔
اس موقع پر شاہد آفریدی نے آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لیے احسن اقدامات کیے ہیں۔عوام کورونا سے بچنے کے لیے حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
شاہد آفریدی نے پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے نام سے ٹیم بنائے۔ میں پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کی نمائندگی کروں گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News