Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں چھت گرنے سے3افرادجاں بحق

Now Reading:

فیصل آباد میں چھت گرنے سے3افرادجاں بحق

فیصل آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل کے نواحی علاقے میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں  میاں بیوی اور بیٹی  جاں بحق جبکہ دو بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ چھت گرنے کا والا  تاندلیانوالہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ظہرے خاں، اس کی اہلیہ عذرا بی بی اور ایک بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ دو کم سن بہن بھائی زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی بہن بھائی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال تاندلیانوالہ منتقل کردیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر