Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا کورونا وائرس میں مبتلا شیخ رشید کو فون

Now Reading:

وزیراعظم کا کورونا وائرس میں مبتلا شیخ رشید کو فون

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس میں مبتلا شیخ رشید کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو آرام کرنے کا مشورہ دیا،  کورونا  ٹیسٹ مثبت آنے،  قرنطینہ اور علاج سے متعلق دریافت کیا۔

 شیخ رشید نے وزیر اعظم کو جواب دیا کہ ضروری احتیاطی اقدامات لے رہا ہوں ، کورونا کی علامات نہیں ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں ۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید احمد کی صحتیابی اور سرکاری اجلاسوں میں جلد شرکت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید
آئی ایم ایف؛ اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اگلے مرحلے کیلئے وزیر خزانہ امریکہ روانہ
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
خیبر پختونخوا میں نئی سیاسی صف بندی، نئے وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کی دوڑ شروع
پرائیویٹ حج بکنگ سست روی کا شکار، ہزاروں عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ
پاکستانی کسٹمز کی بڑی کارروائی، لانچوں سے ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل ضبط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر