
انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 36 پیسے سستی ہو گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں 36 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر 167 روپے پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
واضح رہے گزشتہ روز ڈالر 29 پیسے سستا ہوا تھا جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 7 پیسے اضافہ ہوا تھا جبکہ پہلے روز ڈالرکی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News