Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ سیریز کی تیاریاں ، پریکٹس میچ کا آغاز

Now Reading:

انگلینڈ سیریز کی تیاریاں ، پریکٹس میچ کا آغاز
پاکستانی کرکٹرز

انگلینڈ سیریز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ووسٹر شائر میں آج سے دو روزہ پریکٹس میچ کا آغاز ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق ووسٹر شائر میں دو روزہ پریکٹس میچ آج شروع ہو گا، محمد حفیظ ، فخر زمان، محمد رضوان سمیت چھ کھلاڑیوں نے کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد ٹیم کو جوائن کر لیا، پریکٹس میچ کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق دوسری جانب لاہور میں نوجوان کرکٹر حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کی کوویڈ ٹیسٹنگ مسلسل دوسری بار نیگیٹیو آنے پر نجی ہوٹل کے بائیو سکیور میں انٹری ہو گئی، تینوں پلیئرز آئندہ ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز پانچ اگست سے شروع ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر