Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی قونصل کی جانب سے کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کر دیا گیا

Now Reading:

سعودی قونصل کی جانب سے کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کر دیا گیا

سعودی قونصل جنرل ایچ. ای فہد الدائیل اور جناب صالح علی الزہرانی جنرل منیجر سبک نے کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق یہ عطیہ سابق پاکستانی جرنل منیجر کی سماجی ذمہ داری کی وجہ سے کوڈ 19 کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لئے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی قونصل جنرل نے انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسلیشن (ایس آئی یو ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کو چیک پیش کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر