Advertisement
Advertisement
Advertisement

مویشی منڈیاں صبح 7 سے رات 11 بجے تک کُھلے گیں

Now Reading:

مویشی منڈیاں صبح 7 سے رات 11 بجے تک کُھلے گیں
مویشی منڈی

سندھ کی مویشی منڈیوں میں اب صبح 7سے رات 11 بجے تک کاروبار کیا جاسکے گا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کے تناظر میں صوبائی حکومت نے مویشی منڈیوں میں کاروباری اوقات کار بڑھادیے ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق مویشی منڈیوں میں صبح 7 بجے سے رات گیارہ بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی ،حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز کے تحت عید پر شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہیں گے۔

دوسری جانب کمشنر کراچی نے کورونا صورت حال کے پیش نظر نیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت پارک، ساحل اور تفریحی مقامات 4 اگست تک بند رہیں گے جبکہ سوئمنگ پولز، گراؤنڈز اور انڈور جم پر 4 اگست تک پابندی عائد رہے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر