Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس کیش پروگرام، 149 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد رقم ضرورتمندوں میں تقسیم

Now Reading:

احساس کیش پروگرام، 149 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد رقم ضرورتمندوں میں تقسیم

کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں اور کم آمدنی والے افراد کے لیے حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک میں ایک کروڑ23 لاکھ سے زائد محنت کش افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی جانب سے جاری  اعلامیہ کے مطابق مستحق افراد میں 149 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق پنجاب میں 55 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد میں 67 ارب 19 کروڑ روپے تقسیم کیے، سندھ میں 37 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد میں 44 ارب 91 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے۔

خیبرپختونخوا میں 21 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد میں 25 ارب 90 کروڑ روپے تقسیم ہوئے جب کہ بلوچستان میں 6 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد میں 7 ارب 60 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے۔

آزاد کشمیر میں 2 لاکھ 2 ہزار سے زائد افراد میں رقم  2 ارب 47 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر