Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے

Now Reading:

گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے

پاکستان کے نامور گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے۔

ساحر علی بگا کے یوٹیوب چینل پر 1 اعشاریہ 57 ملین یعنی دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہوگئے ہیں۔

گلوکار کو اِس ضمن میں یوٹیوب کے عہدیداروں کی جانب سے یوٹیوب کے ’گولڈن پلے بٹن‘ سے نوازا گیا ہے۔

گلوکار ساحر علی نے ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اس خوشی کے لمحے کو شئیر کیا۔

Advertisement

Advertisement

گلوکار ساحر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں گلوکار ہاتھ میں یوٹیوب کے جانب سے حاصل ہونے والے ’گولڈن پلے بٹن‘ پکڑے ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ ساحر علی بگا نے متعدد پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے لیے میوزک کمپوز کیا ہے اور راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی جیسے مشہور گلوکاروں کے ساتھ بھی ملکر گلوکاری کی ہے۔

دوسری جانب ساحر علی بگا نے اپنے نئے آنے والے گانے’لمحہ‘ کے حوالے سے بھی ایک پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے اپنے نئے گانے کا پوسٹر شیئر کیا۔

https://www.instagram.com/p/CCadiBtHaB3/?utm_source=ig_web_copy_link

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’لمحہ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ساحر علی بگا نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اُن کا گانا ’لمحہ‘ 12جولائی کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر