Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں برسی باران رحمت، عوام خوشی سے نہال

Now Reading:

کراچی میں برسی باران رحمت، عوام خوشی سے نہال
بارش

شہر قائد کراچی میں مون سون سسٹم مضبوط ہوجانے کے بعد بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونی روسٹی روڈ، ایئرپورٹ،  ملیر، ماڈل کالونی، گلشن اقبال، لانڈھی کورنگی، ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد کے اطراف کے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندر سے زیادہ نمی لینے پر مون سون سسٹم زیادہ مضبوط ہوگیا ہے جو شام تک پورے شہر پر اثر انداز ہوگا۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 8 جولائی کی صبح تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

اس سے قبل محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ مون سون سسٹم مضبوط ہوگیا ہے اور بارش برسانے والا سسٹم شہر کے جنوب مشرق میں موجود ہے جبکہ گلشن حدید میں تیز ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر