Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ اب کیا کرنے جا رہیں ہیں؟

Now Reading:

حریم شاہ اب کیا کرنے جا رہیں ہیں؟

اپنی ویڈیوز سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ جلد گانے میں ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ گلوکار مظہر راہی کے گانے کی وٰیڈیو میں نظر آئیں گی۔

یاد رہے گلوکار مظہر راہی نے نصرت فتح علی خان کو گیت کے ذریعے ٹریبیوٹ پیش کیا ہے ۔

دوسری جانب حریم شاہ پاکستان کی متعدد سیاسی شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے بعد  اب  بین الاقوامی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بھی ٹک ٹاک ویڈیوزبناکر شہرت حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں۔

واضح رہے کہ گانے کو عید الاضحی سے قبل ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر