Advertisement
Advertisement
Advertisement

جس کو نامناسب مواد دیکھنا ہے وہ یوٹیوب کا محتاج نہیں

Now Reading:

جس کو نامناسب مواد دیکھنا ہے وہ یوٹیوب کا محتاج نہیں

معروف میوزک کمپوزر اور اسٹرنگز بینڈ کے رکن بلال مقصود کا کہنا ہے کہ جس کو نامناسب مواد دیکھنا ہے وہ یوٹیوب کا محتاج نہیں، یوٹیوب پر پابندی عائد کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق بلال مقصود نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ’یوٹیوب یا دیگر سوشل ایپس پر پابندی لگانا کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے‘۔‘

انہوں نے کہا کہ ’آج کے اِس جدید دور میں ان مسائل پر بات کرنے سے ہم اپنے ملک کو 20 سال پیچھے لیکر جارہے ہیں۔‘

بلال مقصود کا کہنا تھا کہ ’جس کو نامناسب مواد دیکھنا ہے وہ یوٹیوب کا محتاج نہیں ہے‘۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےبلال مقصود کے یوٹیوب پر پابندی لگانے کے خیال کے خلاف پیٖغام کو  خوب سراہا جارہا ہے اور وہ گلوگار کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ اِس سے قبل اعجاز اسلم زارا نور عباس اور مہوش حیات سمیت دیگر شوبز ستاروں نے بھی یوٹیوب پر پابندی کے خلاف اپنے پیغامات جاری کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر