Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرک اداکارہ ایسرا بلجک کے بارے میں انوکھے حقائق

Now Reading:

تُرک اداکارہ ایسرا بلجک کے بارے میں انوکھے حقائق

ترکش اداکارہ ایسرا بلجک نے ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی میں اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔

اداکارہ ایسرا بلجک نے اسلام کی تاریخ پر مبنی ڈرامہ ارطغرل غازی  میں ارطغرل کی اہلیہ حلیمہ سلطان کے کردار کو پیش کرتے ہوئے سب کی توجہ مبذول کرائی۔

ایسرا بلجک کی عمر:

   

ترک اداکارہ 14 اکتوبر 1992 کو ترکی کے شہر انقرہ میں پیدا ہوئیں اوراس سال وہ 28 سال کی بھی ہو جائیں گیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ایسراظہار پسند آنکھوں کے ساتھ ساتھ قدرتی خوبصورتی کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔

 

 بلجک فطرت پسند ہے اور اپنے فارغ وقت میں ساحل پر وقت گزارنا پسند کرتی ہے۔

ایسرا بلجک قومیت ، قد اور وزن:

خوبصورت اداکارہ ترکی کے سب سے خوبصورت شہر انقرہ میں پیدا ہوئی تھی ، جو انھیں ترکی کی شہریت دیتی ہے۔

Advertisement

 تفصیلات کے مطابق اسرا کا قد 5 فٹ اور 10 انچ ہے۔ اور اداکارہ کا وزن 68 کلو ہے۔

اداکارہ نے ورزش کرکے اور صحت مند کھانے سے اپنی صحت برقرار رکھی ہے۔

 انقرہ کی آبائی رنگ کی خوبصورت گہری بھوری آنکھیں ہیں جو ہیرے سے زیادہ چمکتی ہیں، خاص طور پر سورج کی روشنی میں ان کی آنکھیں بہت خوبصورت لگتیں ہیں۔

ایسرا بلجک کی تعلیم:

ایسرا بلجک نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع بلکینٹ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے بیچلر کی تعلیم مکمل کی ہے۔

اس کے بعد ، انہوں نے کیریئر کے لیے اداکاری کرنے کا فیصلا کیا۔

Advertisement

ایسرا بلجک کی فیملی:

ترک اداکارہ ہمیشہ اپنے خاندان سے جُڑی رہتیں ہیں اداکارہ نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی تھی۔

اداکارہ کا ایک بھائی بھی ہے جن کے ساتھ ان کا مضبوط رشتہ ہے۔

ایصرا بلجک کی شادی: 2017

میں ایسرا نے ترک صدر اردگان کی موجودگی میں ترک فٹ بالر گوخان ٹائر سے شادی کی۔ ذاتی وجوہات کی بناء پر 2019 میں ان دونوں میں علیحدیگی ہو گئی۔

Advertisement

ایسرا بلجکی اس وقت سنگل ہے اور ان کی کوئی اولاد بھی نہیں ہیں۔

ایسرا بلجک کا کیریئر:

ایسرا بلجک نے 2014 میں ارتغرل غازی میں اپنی پہلی سیریز کے ساتھ کام شروی کیا اور بہت کامیابی حاصل کی۔فی الحال تُرکی کی جرائم ڈرامہ سیریز رامو میں خواتین کی برتری کر رہیں ہیں۔

 

سن 2019 میں ، انہوں نے فلم اڈانی کوسل کاگا میں مرکزی کردار ادا کیا جو مارچ 2020 میں ریلیز ہونے والی تھی۔

Advertisement

ایسرا بلجک ،ایوارڈز:

تُرک اداکارہ نے اپنی پرفارمنس پر بہت سارے ایوارڈز اپنے نام کیے۔

انہوں نے حال ہی میں انادولو میڈیا ایوارڈز اور سوشل میڈیا ایوارڈز میں سیریز میں بہترین خواتین اداکارہ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

ایسرا بلجک، نیٹ مالیت:

واضح رہے کہ ترک اداکارہ کی کل مالیت 17 ملین ڈالر ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر