Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک اور سارہ کے اسٹائل کو بچوں نے بھی اپنا لیا

Now Reading:

فلک اور سارہ کے اسٹائل کو بچوں نے بھی اپنا لیا

پاکستان کی نامور اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے اسٹائل کو بچوں نے بھی اپنا لیا ہے۔

جی ، ہاں سارہ اور فلک کی شادی کی تقریابت میں بنائی گئی تصاویر کے اسٹائل کو اپناتے ہوئے بچوں نے تصاویر بنوالی۔

https://www.instagram.com/p/CCyc9UZF-Eh/?utm_source=ig_web_copy_link

13 سال کے حمزہ حماد نے گلوکار فلک کے اسٹائل کواپناتے ہوئے فوٹ شوٹ کروایا۔

https://www.instagram.com/p/CCv3X1llEC6/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

یہ حقیقت ہے کہ فلک اور سارہ کی تصاویروں کو مداحوں نے بہت پسند کیا لیکن حمزہ حماد نامی 13 سالہ بچے کو دونوں سیلیبریٹیس  کا اندزا اپنانے پر اچھا نہیں کہا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/_skhann/status/1284439878386831360

 اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اتنی چھوٹی عمر میں بچوں کا اس طرح کی تصاویروں کا بنوانا ان کی تربیت کے لیے درست نہیں ہے۔

 واضح رہے کہ اخلاقی طور پر 13 سال کے بچے کا اکاوئنٹ انسٹاگرام پر ہونے کا قانون نہیں ہے، یہ ہی کہا جا رہا ہے کہ ان کا یہ اکاوئنٹ کوئی قریبی یا پھر ان کی ماں کے استعمال میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر