Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں عید کے دوسرے دن موسلا دھار بارش

Now Reading:

لاہور میں عید کے دوسرے دن موسلا دھار بارش
بارش

لاہور میں عید کے دوسرے دن  شدید موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا ۔

لاہور کے مال روڈ، اسلام پورہ، جوہر ٹاؤن، لکشمی چوک، گلشن راوی اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔

تیز بارش کےبعدلاہورمیں حبس اورگرمی کازوربھی ٹوٹ گیا۔

 بارش کے  باعث  شہر میں  کوڑا کرکٹ اور گندگی بارش کے پانی میں بہہ گئی جبکہ کئی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔

لاہور ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے بارش کے بعد شہر میں تمام محکموں کو الرٹ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ واسا کا عملہ فوری نکاسی یقینی بنائے۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر لاہور نے اسسٹنٹ کمشنرز کو شہر بھر میں نکاسی کے عمل کی نگرانی کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

دوسری جانب پسرور، شیخو پورہ، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی دیگر شہروں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 13 خوارج جہنم واصل
وزیراعظم کی آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے جرمن اور عربی زبان میں خوشگوار گفتگو
کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر