Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد100ہوگئی

Now Reading:

بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد100ہوگئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے مطا بق زخمیوں کی تعداد4ہزار سےزائد ہوگئی ہے جبکہ  دھماکے میں ہلاکتوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق متعددافراداب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جب کہ تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

دھماکے سے چوبیس کلو میٹر دور تک کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

لبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے اس گودام میں ہوئے جہاں 2785 ٹن ایمونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا ، انہوں نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ لبنانی وزیر اعظم نے آج یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر