Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول اور مراد علی شاہ عثمان بزدار سے بہتر گورننس کے گُر سیکھیں

Now Reading:

بلاول اور مراد علی شاہ عثمان بزدار سے بہتر گورننس کے گُر سیکھیں

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول اور مراد علی شاہ عثمان بزدار سے بہتر گورننس کے گُر سیکھیں جو بات بات پر تنقید کرتے ہیں، لوکل گورنمنٹ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں سمیت تمام متعلقہ اداروں نے عید کے دنوں میں بہترین کام کیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نےکہاکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر متعارف کرائے گئےان کے ہیش ٹیگ “صاف پنجاب، شکریہ بزدار” کی دھوم رہی ہے اور یہ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ماضی میں شوباز شریف ذاتی تشہیر کے چکر میں اداروں کو کمزور کرتے رہے۔ اسی طرح سندھ حکومت بھی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے بزدار حکومت کے خلاف بھونڈے پراپیگنڈے کرتی رہی۔

انہوں نے کہا کہ عید کے دنوں میں بارش کے پانی کی مسلسل نکاسی کے باعث شہری علاقوں میں آمد و رفت میں رکاوٹ نہیں آئی، سب نے دیکھا کہ اداروں نے اپنا کام کسی سیاسی شعبدے بازی اور مداخلت کے بغیربہترین کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر