Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلبہ و اساتذہ کیلیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا

Now Reading:

طلبہ و اساتذہ کیلیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے کھلنے والے اسکولز کے لیے طلبہ، اساتذہ اور عملے کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

شارجہ میں کورونا وبا کے باعث بند پرائیویٹ اسکولز 30 اگست سے کھولے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر کے تحت قواعد و ضوابط بھی مرتب کیے گئے ہیں۔

شارجہ پرائیویٹ ایجوکیش اتھارٹی کے مطابق اسکولز دوبارہ سے جوائن کرنے والے طلبہ، اساتذہ اور عملے کے لیے کورونا کا منفی ٹیسٹ ہونا لازمی ہے۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسکولز کی بحالی کے لیے وزارت صحت سے مل کر قواعد و ضوابط تیار کیے ہیں اور ماہرین کے مشورے کی روشنی میں حتی الامکان احتیاطی تدابیر تیار کی گئی ہیں۔

قواعد میں کہا گیا ہے کہ ان طلبہ کے والدین جو بیرون ملک گرمی کی چھٹیاں گزارنے گئے تھے انہیں اسکولز کھلنے سے کم از کم 14 روز قبل مملکت میں واپس آنا ہوگا اور کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر