Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

Now Reading:

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رہنما سید افتخارالحسن پنجاب کے شہر ڈسکہ میں انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سید افتخارالحسن این اے 75 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ اپنے علاقے کے گدی نشین بھی تھے۔

 خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل سید افتخارالحسن کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے۔

تاہم بعد ازاں لیگی ایم این اے کو ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج ہوا جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا۔

آخری ایام میں ان کی حالت انتہائی تشویشناک تھی اور ان کے عزیز واقارب نے عوام الناس سے سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کی صحتیابی کے لیئے دعا کی اپیل بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر