Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو کتنے سال ہو گئے؟

Now Reading:

عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو کتنے سال ہو گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور اداکار و میزبان دانش تیمور کی شادی کو چھ سال ہو گئے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منائی۔

https://www.instagram.com/p/CD9ke9iBpAF/?utm

عائزہ خان نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کیں ہیں۔

اداکارہ نے اپنی اور اپنے شوہر دانش کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اس سال اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منائی ہے ۔

Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’آپ سب کی نیک تمناؤں اورپیارکا بہت شکریہ۔

دوسری جانب دانش تیمور کی جانب سے بھی اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اپنی بیوی عائزہ کے ساتھ ’ بلیک ایک وائٹ ‘ تھیم میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی چند رتصاویر شیئر کی گئی ہیں ۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں کی جانب سے بھی کمنٹس کیے گئے اور اُنہیں ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ مبارکباد بھی دی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر