Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کی کارروائی، جنرل پوسٹ آفس کے ملازمین گرفتار

Now Reading:

ایف آئی اے کی کارروائی، جنرل پوسٹ آفس کے ملازمین گرفتار
ڈیجی ٹانکس کمپنی برہان مرزا کے متعلق ایف آئی اے کا بیان

کراچی: ایف آئی اے کی جانب سے جنرل پوسٹ آفس کے 13 ملازمین گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ  نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی کارروائی کے نتیجے میں جنرل پوسٹآفس کے 13 ملازمین کو فردتار کرلیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ نے کہا ہے کہ گرفتار ملازمین کے خلاف 5 مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ ملازمین مفرور ہیں جن کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ڈائریکٹر منیر شیخ نے بتایا ہے کہ ملزمان سیونگ اکاونٹس کے ذریعے عام عوام کو کروڑوں روپے کا چونا لگا رہے تھے جبکہ ملزمان کے قبضے سے دو کروڑ روپے کی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔

تحقیقات کے دوران ایف آئی اے نے ملزمان سے 20 ملین روپے اور چھ گاڑیان بھی برآمد کرلیں گئیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے نے ملزمان سمیت تمام ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ مزید 6جنرل پوسٹ آفس کے دفاتر کا ریکارڈ بھی چیک کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر