Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج بارش کا امکان

Now Reading:

کراچی میں آج بارش کا امکان
weather

محکمہ موسمیات کی جانب سے آج پھر ہلکی بارش اور بوندا باندی کی خوشخبری سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر میٹ آفس کا کہنا ہے کہ آج شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جب کہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34-36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 10-12 ناٹیکل مائل ریکارڈ کی گئی۔ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

دوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اور حبس میں کمی ہو گئی جب کہ موسم خوشگوار ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش
آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر